کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان شوبز کی اداکارہ انعمتا قریشی بھی ساس کے تشدد کا شکار،بھوکا رکھنے کا انکشاف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سُنو چندا ڈرامے کی مشہور اداکارہ انعمتا نے بھی سوشل میڈیا پر اپنے سسُرال کے مظالم کا ذکر کردیا۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ میرے شوہر کام کے سلسلے میں گھر سے دور ہوتے اس دوران میری ساس مجھ پر ظلم و ستم ڈھاتی ہیں کچھ کھانے کو نہیں دیتیں مجھے بھوکا رہنا پڑتا ہے،گھر تبدیل کرنا چاہتا تو سال نے مجھے گالیاں دیں مجھ پر ہاتھ اُٹھایا ساس اور ان کی بہن نے مجھے گھریلو تشدد کا نشانہ بنایا ،تھپڑ مارے لیکن میں اپنا گھر بچانا چاہتی ہوں ۔
