اہم خبریں

صباقمرکے ڈرامہ گناہ کی جھلک سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر کے نئے ڈرامہ ’’گناہ ‘‘ کا ٹریلر سامنے آگیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈرامہ گنا کی کاسٹ میں کی کاسٹ میں صبا قمر، رابعہ بٹ ، جگن کاظم ،سرمد کھوسٹ سیمت کئی مشہور اداکار شامل ہیں ۔ اس ڈرامے کو عدنان سرور نے ڈائریکٹ کیا ہے جبکہ تحر یر محسن علی کی ہے ۔ اس ڈرامے میں سرمد کھوسٹ اور صباقمر کامرکزی کردار ہے۔ ڈرامے تھیم جرم و سزا ہے جبکہ ٹریلر سے واضح ہےیہ ڈرامہ سنسنی سے بھرپور ہوگا۔

متعلقہ خبریں