اہم خبریں

ملائیکہ اروڑہ کے سا تھ ارجن نے گیم کردی،انسٹا گرام پر ہو ئیں تصاویر وائرل

ممبئی (  اے بی این نیوز    )بالی ووڈ کی اداکارہ ملائیکہ اروڑہ ہمیشہ ایسی خبروں میں رہےی ہیں جو چو نکا دینے والی ہو تی ہیں وہ اپنے لباس اور تراش خراش کے حوالے سے بہت مشہور ہیں،جس پروگرام میں چلی جائیں اس کی ہی جان بن جاتی ہیں،ارجن کپور نے ملائیکہ کی کچھ ایسی تصاویر جاری کی ہیں جس نے فلمی دنیا میں آگ لگا دی ہے، بولڈ انداز میں رہنے والی ملائیکہ کی تصاویر نے لگادی ااگ انسٹا گرام پر اور کوب لوٹی داد اپنے فالورز سے،

ارجن کپور بھی اس مین برابر کے شریک ہیں کیونکہ ایسی تصاویر بگیر مرضی کی جاری نہیں کی جاسکتیں لیکن ملا ئیکہ تاروڑا کہتی ہین کہ مجھے اس بارے علم نہیں جب سوشل میڈیا پر شور مچا تو میں نے یہ تصاویر دیکھی،

اس پر انہوں نے کہا کہ میں ہوں ہی خو بصورت لوگ میرے حس کے مداح ہیں، وہ کہتی ہیں کہ مین اہنی زندگی اپنے انداز میں گزارتی ہوں اور ارجن میرا اچھا دوست ہے، سوشل میڈیا پر ملائیکہ کی یہ تصاویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں،ملائیکہ اور ارجن کی جوڑی ہو گئی خوب مشہور، ملائیکہ بھی اپنے ڈانس میں بیت مشہور ہیں ار جب بھی سکرین پر آتی ہیں تو ان کے فینز کہتے ہیں کہ یہ شعلہ ہے۔

 

متعلقہ خبریں