ممبئی ( اے بی این نیوز ) باوڈ میں خان فیملی کی شادیوں کا مسئلہ آج تک نہیں حل ہو سکا،سلمان خان کو دیکھ لیں معلوم نہیں کس سے شادی کریں گےیا کوئی شادی کی ہو ئی ہے، لاکھوں کروڑوں فین ہیں بہت سے امید اور ہیں،ایک وقت تھا جب اکثر پیشین گو ئیاں کی جاتی تھیں کہ کترینہ کیف اور سلمان خان کو ئی دھماکہ کریں گے مگر ایسا نہیں ہوا،
آج کل عامر خان کے لو افئیر کا بڑا چرچا ہو رہا ہے کہ وہ ایک انتہائی نوجوان اورخوبرو دوشیزہ کے چکر میں ہیں اور اس سے ان کی شادی ہو گی اور وہ لڑکی عامر خان کے خاندان میں پہلے سے ان ہیں آج کل خبروں میں بھی ان ہے،جی ہاں اس لڑ کی کا نام ہے،فاطمہ ثنا شیخ،بالی وڈ کے فلمی ناقد کمال راشد خان نے عامر خان کے حواکے سے یہ خبر بریک کی ہے کہ مسٹر پرفیکٹ عامر خان بہت جلد شادی کرنے والے ہیں اور فلم جنگل سے دونوں بہت قریب ہیں،
