اہم خبریں

انتظار ختم ، نیٹ فلکس نے اسکوئیڈ گیمز کے نئے سیزن کا اعلان کردیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) انتظار ختم ، نیٹ فلکس نے اسکوئیڈ گیمز کے نئے سیزن کا اعلان کردیا۔دا چیلنج ریئلٹی شواسپن آف کی طرز پر بنائے گی اس اسکوئیڈ گیمز میں 456 امیدوار 4 اعشاریہ 56 ملین ڈالر جیتنے کے لیے لڑیں گے۔ واضح رہے کہ اسکوئیڈ گیمز کا شمار نیٹ فلکس کی اب تک کی سب سے مقبول سیریز میں ہوتا ہے ، اب کہا جا رہا کہ اس گیم سیریز میں ایسے مناظر شامل کئے گئے ہیں جس سے ناظرین کے رونگٹے حیران ہو جائینگے ، فی الحال اس کی ریلیز ڈیٹ کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا لیکن کہا جا رہا ہے کہ نیٹ فلکس کے مطابق اس کا پریمیئر نومبر میں کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں