اہم خبریں

چھوٹے نواب کےبیٹے کا بالی ووڈ میں ڈیبو،سارہ علی خان نے تصدیق کردی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)چھوٹے نواب سیف علی خان کےبیٹے کا بالی ووڈ میں ڈیبو،سارہ علی خان نے فلم مکمل ہونے کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق ابراہیم علی خان اپنے والد سیف علی خان کی ٹوٹل کاپی ہیں، ان کی ڈیبیو فلم کی شوٹنگ مکمل ہوچکی جو کہ ملیالم فلم کا ری میک ہے،فلم کا نام سرزمین ہے ،سارہ علی خان نے ایک انٹرویو میں بتایا ہے ابراہیم علی خان نے اپنی پہلی فلم کی شوٹنگ مکمل کر لی ، اس میں بہت خوش ہوں، میں اور میری والدہ اس کے لئے بہت جذباتی ہیں ہماری فل سپورٹ ابراہیم علی خان کے ساتھ ہے ۔

متعلقہ خبریں