اہم خبریں

اداکار عمران عباس کی مسجد نبوی ﷺکے صحن میں بیٹھ کر نعت پڑھنے کی ویڈیو وائرل

ریاض(نیوز ڈیسک) پاکستان شوبزانڈسٹر کے خوبصورت ماڈل و اداکار عمران عباس کی مدینہ منورہ میں حاضری،مسجد نبوی ﷺکے صحن میں بیٹھ کر نعت پڑھنے کی ویڈیو وائرل۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میں عمرے کی سعادت حاصل کرکے لیے مدینہ منورہ گئے ،اُن کی مسجد نبویؐ کے صحن میں بیٹھ کر نعت پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل مداحوں نے خوب پسند کی اس طرح دیکھتے ہی دیکھتے یہ ویوڈیو وائر ل ہو گئی ۔ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام کے ذریعے انہوں نے اپنے گزشتہ عمر ے کی بھی یاد گار تصاویر شیئر کیں اس کے ساتھ انہوں نے کپشن احرام میں پہلی تصویر لکھا۔ ان کی گزشتہ تصویر کافی وائرل ہوئی تھی لیکن مسجد بنویﷺکے صحن میں بیٹھ نعت پڑھنے تصویر بھی وائرل ہو رہی ہے ۔

متعلقہ خبریں