نئی دہلی(نیوز ڈیسک) گلوکار جوبن نوٹیال نے کہانی سنو کو بھی نہیں بخشا لیکن لوگوں نے کیفی خلیل کی آواز کو ہی بہترین قرار دیدیا۔بھارتی کاپی ماسٹر جوبن نوٹیال نے مشہور پاکستانی گانے پر بھی ہاتھ صاف کر ڈالا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، مداحوں نے پوسٹ کے نیچے کمنٹس کرتے ہوئے لکھا کے آپ رہنے دو ، اریجنل ہی بہتر ہے ۔
