بمبئی (نیوزڈیسک)معروف بھارتی اداکارہ راکھی ساونت بھی عمران خان کی حمایت میں میدان میں آگئی۔معروف بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے بھی پاکستانی قوم سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ قوم فوری طور پر عمران خان کو بچانے گھروں سے باہر نکلیں اور عمران خان کا ساتھ دیں۔راکھی ساونت کا ٹک ٹاک ویڈیو پیغام جاری ، اپنے پیغام میں انہوںنے کہا کہ پاکستانیوں جاگ جائو اور اٹھ کر اپنے لیڈر عمران خان کا ساتھ دو، اگر بھارت میں عمران خان ہوتا تو ہم ان کی حمایت میں باہر نکل جاتے۔راکھی ساونت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ، بھارتی شہریوں کا عمران خان کی حمایت پر حیرت کا اظہار
