کراچی (نیوز ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل کے والد کا انتقال یادگار تصویر شیئر کردی۔تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل کے والد کا انتقال ہوگیا،اداکارہ نے خبر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر انہوں اپنے والد کے ساتھ یادگار تصور شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہم اللہ کے ہیں اور اللہ ہی کی طرف لوٹتے ہیں۔ انہوں نےمداحوں سےان کے والد کے لیے دعا کرنے کی بھی اپیل کی ۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں انہوں نے اپنے والد کی طبیعت کی ناسازی کی اطلاع دی تھی۔
