جدہ (نیوزڈیسک) سعودی نوجوان نے ٹک ٹاک پر لائیو مقابلے میں 10 لاکھ ڈالر جیتلئے، سعودی ٹک ٹاک انفلوئنسر قائد المجد کی ویڈیو وائرل، قائد المجد نے ٹک ٹاک کے بڑے چیلنجز کوقبول کرتے ہوئے10 لاکھ ڈالرجو 40 لاکھ سعودی ریال ہیںاپنے نام کرلئے۔سعودی اخبار کے مطابق قائد المج، پاکستانی یوسف کے درمیان ٹک ٹاک پر لائیو مقابلہ ہوا جس نے ساڑھے نو لاکھ سے زائد فالوورز سے ویوز حاصل کئے’یہ مقابلہ5 منٹ تک چلتا رہا جس میں المجد کو7 لاکھ تک سعودی ریال ملیں گے۔‘مدمقابل پاکستانی نوجوان یوسف کو 5 لاکھ سعودی ریال ملنے کا امکان ہے۔براہ راست مقابلے میں سٹریمرز ایک دوسرے کو چیلنج کرتے ہیں اور اس میں پھر مقابلہ دیکھنے والے فالوورز فاتح کا انتخاب کرتے ہیں۔
ضخ مشاهدي #تيك_توك في السعودية قبل قليل نحو 4 مليون ريال سعودي في جولة دعم مدتها 5 دقائق..والرابحون 3 فقط هم :
تطبيق توك توك : 2.6 مليون ريال
قعيد: 700 ألف ريال
يوسف: 500 ألف ريال
السؤال: ثم ماذا ؟!.. ماهي فائدة المتابعين عجيب هذا التوك توك ! pic.twitter.com/GR3hg9xm5z— محمد البيشي (@albishi) April 25, 2023