اہم خبریں

عائشہ عمر کا 10 سال تک اداکاری نہ کرنے کا اعلان کردیا

لاہور (  اے بی این نیوز  )معروف پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے اعلان کیا ہے کہ وہ شادی کے بعد دس سالوں تک کسی ڈرامے یا فلم میں کام نہیں کریں گی۔ عائشہ سے سوال کیا کہ تو انہوں نے بتایا کہ انہوں نے شادی کے بعد شوبز میں 10 سال تک کام نہ کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔اداکارہ نے اپنی بات پر وضاحت دی اور کہا ‘میں نے یہ فیصلہ اس لیے نہیں کیا کہ شوہر کو وقت دوں یا ان کے روکنے کی وجہ سے، بلکہ شادی کے بعد بچے ہوں گے، اسی لیے سوچا ہے کہ یہ وقت بچوں کو دوں گی’۔

 

متعلقہ خبریں