اہم خبریں

سعودی عرب اور شام کے تعلقات بحال ، سعودی وزیرخارجہ شام پہنچ گئے

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)بھارت کے مقبول کامیڈی پروگرام دی کپل شرما شو کو عارضی طور پر آف ایئر (بند) کرنے کے فیصلے پر میزبان کپل شرما کا بیان سامنے آیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ کچھ سالوں سے دی کپل شرما شو کو عارضی طور پر روک دیا جاتا ہے کیوں کہ پروگرام کے میزبان کپل شرما بریک لے کر کچھ وقت اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ گزارنا چاہتے ہیں۔تاہم ایک بار پھر دی کپل شرما شو کو عارضی طور پر بند کیاجارہا ہے اور اس کی وجہ یہی ہے کہ شو میں کام کرنے والے آرٹسٹ کچھ وقت کابریک لیں تاکہ دوبارہ ترو تازہ ہوکر واپس آئیں اور اپنی تخلیقی صلاحتیوں سے شو میں جان ڈالیں۔

 

متعلقہ خبریں