اہم خبریں

بالی ووڈ کنگ شاہ رُخ خان نے مسلمان مداحوں کے دل جیت لیئے ،ویڈیو وائرل

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رُخ خان نے مسلمان مداحوں کے دل جیت لیے ۔وائر ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سٹیج پر تین لڑکیاں اور ایک لڑکا شاہ رُخ خان سے ملاقات کے لئے اسٹیج پر آتی ہیں اور بڑے پرجوش انداز میں 2 لڑکیاں شاہ رُخ خان کے گلے لگتی لیکن ایک باحجاب لڑکی دور کھڑی رہتی ہے ، اس کو شاہ رُخ خان نے سے دور سے ادا ب ہی کہا اور ان کی حدود کا خیال رکھا۔ واضح رہے کہ شاہ رخ خان مسلمان ہیں لیکن انہوں نے ہمیشہ مذہبی رواداری کے لیے آواز اٹھانے کی کوشش کی ہے۔

متعلقہ خبریں