اہم خبریں

بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے بیٹے کی سالگرہ ،راحت اور عاطف اسلم نے آواز کا جادوجگایا

دبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے بیٹے کی سالگرہ ،راحت اور عاطف اسلم نے آواز کا جادودگیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کےچھوٹے بیٹے اننت امبانی کی 28ویں سالگرہ کی شاندار تقریب ،راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم نے آواز کا جادو جگایا۔ واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے بھی آننت اور رادھیکا کے ساتھ پرفارم کیا۔غیر لکی میڈیا کے مطابق راحت فتح اور عاطف کی آواز نے سننے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ تقریب میں دونوں کی پرفارمنس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہیں۔

متعلقہ خبریں