اہم خبریں

ایک اور پاکستانی کرکٹر بھارتی خوبرو اداکارہ کے آگے دل ہار بیٹھا،شادی کی پیشکش

اسلام ااباد (اے بی این نیوز    )پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے پہلے کہا تھا کہ وہ بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کو نہیں جانتے تاہم ایک حالیہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے بالواسطہ طور پر اداکارہ کو شادی کی پیشکش کی ہے۔ نسیم شاہ سے سوال کیا گیا کہ اروشی روٹیلا کے نام کوئی پیغام دیں؟ اس پر نسیم شاہ نے مسکرا تے ہوئے جواب دیا کہ میرے پیغام کو آپ لوگ وائرل کر دیں گے۔ پھر کہا اگر دلہن تیار ہے تو شادی کر لیں گے۔

متعلقہ خبریں