کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ نے خوبصورت بھارتی ادارکارہ کو شادی کی پیش کش کردی۔ تفصیلات کے مطابق ایک پریس کانفرنس میں صحافیوں نے سوال کیا کہ اداکارہ اروشی روٹیلا کے بارے میں کوئی میسج دینا چاہیں گے تو اس پر نسیم شاہ نے کہا کہ اگر دلہن تیارے ہے تو شادی کرلیں گے ۔واضح رہے کہ اس حوالے سے اداکارہ اروشی روٹیلا کا کوئی جواب نہیں آیا بالواسطہ شادی کا اظہار ہی صیح لیکن نسیم شاہ کا یہ میسج واقعی وائر ل ہو گیا ہے ۔
