نئی دہلی(نیوز ڈیسک) معروف بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو کی دیوی منظر عام پر آگئی ،تصویر سوشل میڈیا پر وائرئل ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مشہور بالی ووڈ اداکارہ نے اپنی بیٹی دیوی کی پیدائش کے پانچ ماہ بعد سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کر دی ، کیپشن میں لکھا ہیلو ورلڈ میں دیوی ہوں،، مداحوں سمیت فلمی شخصیات نے نے نیک تمناوں کا اظہار کیا ۔
تازہ ترین خبریں
تین سماج دشمن عناصر کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
7 گھنٹے پہلےپنجاب میں 60 ہزار بچے تعلیم سے محروم
7 گھنٹے پہلےاسلام آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان جان سے گیا
7 گھنٹے پہلے