کراچی (نیوز ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ شادی کے بعد مشکل میں ،پالتو جانورں کو پالنے کے لیے بھی شوہر کو راضی کرنے پر مجبور ۔تفصیلات کے مطابق ان شادی گالفر حمزہ امین کے ساتھ چند روز قبل ہوئی ہے ، اشنا شاہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ میرے لیے مسئلہ 2 نئے پالتو کتے لے کر آنا نہیں ہے بلکہ مسئلہ میرے شوہر کو 2 نئے کتوں کو پالنے کے لیے راضی کرنا ہے، انہوں نے اپنے مداحوں سے مشورہ مانگ لیا۔
The problem isn’t getting two new puppies.. the problem is to convince my husband to get two new puppies.
Any tips?
— Ushna Shah (@ushnashah) March 22, 2023















