کراچی(نیوز ڈیسک) ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی نے شادی کرلی،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل۔ تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی نے اپنے نکاح کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ’ الحمداللہ‘ ، ایک اور ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ’اب میں سنگل نہیں ہوں‘۔ٹک ٹاکر نے نکاح اور اپنی دلہن ’زینب‘ کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی ہیں۔ان تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نکاح کے موقع پر ٹک ٹاکر اور ان کی دلہن ’زینب‘ نے سفید رنگ کا انتخاب کیا ہے۔معروف ٹک ٹاکر کی پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے نیک تمناؤں کے اظہار کیا ۔
’میری بگو‘ جوڑی کی نادیہ عورت نہیں مرد نکلا
1 ہفتہ پہلے’میری بگو‘ جوڑی کی نادیہ عورت نہیں مرد نکلا
1 ہفتہ پہلےمعروف ٹک ٹاکر جینیفر نکول کی گھر سے لاش برآمد
1 ہفتہ پہلےاکشے کمار کا بیٹی بارے انکشاف
1 ہفتہ پہلےکامیڈین لکی ڈئیر انتقال کر گئے
2 ہفتے پہلے