اہم خبریں

کمزور کردارکی وجہ سے ’میرے پاس تم ہو‘ میں کام سے انکار کیا، سونیا حسین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )معروف اداکارہ سونیا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ عائزہ خان سے قبل 2020 کے مقبول ڈرامے میرے پاس تم ہو میں مہوش کے کردار کی انہیں پیش کش ہوئی تھی مگر کمزور کردار کی وجہ سے انہوں نے کام سے انکار کیا تھا۔میرے پاس تم ہو کو 2019 کے اختتام پر نشر کیا گیا تھا جو 2020 کے آغاز تک نشر ہوتا رہا اور مذکورہ ڈرامے نے ٹی وی کے کئی نئے ریکارڈز اپنے نام کیے تھے۔
میرے پاس تم ہو میں عائزہ خان نے مہوش نامی ایک ایسی خاتون کا کردار ادا کیا تھا جو کہ امیر اور شادی شدہ مرد کی وجہ سے اپنے غریب شوہر اور بچے کو چھوڑ دیتی ہیں۔

متعلقہ خبریں