اہم خبریں

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کا مارچ میں پاکستان آنے کا امکان

لاہور(نیوزڈیسک) عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کا 3 مارچ کو پاکستان آنے کا امکان ہے۔ذرائع نے دعویٰ کیا کہ جمائمہ اپنی فلم کی ریلیز کے لیے پاکستان آئیں گی۔جمائمہ کی فلم 3 مارچ کو پاکستان میں ریلیز کی جائے گی اور فلم کی کاسٹ میں پاکستانی اداکارہ سجل علی بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ فلم ’’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اِٹ‘ ‘ میں پاکستانی ثقافت کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں