اہم خبریں

چیک باؤنس کیس،بالی ووڈ اداکار راجپال یادو کو جیل سے رہا کردیا گیا

بھارت(اے بی این نیوز)بالی ووڈ اداکار راجپال یادو کو چیک باؤنس کیس میں ضمانت مل گئی جس کے بعد انہیں جیل سے رہا کردیا گیا۔

بالی ووڈ کو درجنوں بلاک بسٹر کامیڈی فلمیں دینے والے اداکار راجپال یادو کو ایک ایسے کیس میں ضمانت مل گئی ہے جو 2010 سے ان کا پیچھا کر رہا تھا۔

طویل عرصے سے جاری چیک باؤنس کیس میں قانونی مشکلات کا سامنا کرنے والے اداکار کو فلم انڈسٹری کی جانب سے ملنے والی حمایت کے بعد بالآخر مشروط ضمانت مل گئی۔

مزید پڑھیں۔مردان میں فائرنگ سے ڈسٹرکٹ بار کے سابق صدر نور بادشاہ جاں بحق

متعلقہ خبریں