اہم خبریں

ٹک ٹاکر علینہ عامر کی بریکنگ نیوز

کراچی( اے بی این نیوز    )پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر علینہ عامر نے حالیہ وائرل ہونے والی مبینہ ویڈیوکے معاملے پر پہلی بار کھل کر ردعمل دے دیا ہے۔ علینہ عامر نے انسٹاگرام پر ایک تفصیلی ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے ان افواہوں کو سختی سے مسترد کر دیا اور واضح کیا کہ زیرِ گردش ویڈیو حقیقت نہیں بلکہ مصنوعی ذہانت (AI) سے تیار کردہ ڈیپ فیک ہے۔

چند دنوں میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر علینہ عامر کے نام سے منسوب متعدد ویڈیوز وائرل ہوئیں،علینہ عامر نے مزید کہا کہ وہ قانونی کارروائی پر بھی غور کر رہی ہیں تاکہ ذمہ دار افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔ ان کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے ان سے اظہارِ یکجہتی کیا

مزید پڑھیں :اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود 10.5یصد پر برقرار

متعلقہ خبریں