واشنگٹن (اے بی این نیوز )امریکی گلوکارہ بیونسے نے موسیقی کی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈز ’گریمی‘ میں تاریخ رقم کر دی ہے، امریکا کے شہر لاس اینجلس میں دنیا مں موسیقی کے حوالے سے سب سے متعبر ایوارڈز ’‘ ریکارڈنگ اکیڈمی المعروف گریمی کی 65ویں سالانہ تقریب منعقد ہوئی، امریکی گلوکارہ بیونسے کو بہترین ڈانس،، الیکٹرانک البم، بہترین آر اینڈ بی سونگ، بہترین ڈانس،، الیکٹرانک ریکارڈنگ اور بہترین ٹریڈیشنل آر اینڈ بی پرفارمنس کی کیٹیگریز میں ایوارڈز سے نوازا گیا،
