لاہور(اے بی این نیوز)نجی ٹی وی کی معروف اینکر پرسن عروج فاطمہ ڈینگی کے باعث انتقال کر گئیں ۔ مرحومہ کافی عرصہ سے میڈیا انڈسٹری سے وابستہ تھیں۔
حال ہی میں ایک نجی ٹی وی میں خدمات انجام دے رہی تھیں ۔
مزید پڑھیں: ٹرمپ نے نائجیریامیں فوجی کارروائی کا حکم دے دیا















