لاہور (نیوز ڈیسک)مشہور گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ ان کی انسٹاگرام پروفائل کو ہیک کرنے کی کوشش کی گئی تھی جس کے باعث پلیٹ فارم کی جانب سے حفاظتی مقاصد کے تحت ان کی پروفائل کو لاک کردیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ مداح پریشان نہ ہوں ، فوری حفاظتی اقدامات وجہ سے ان کی پروفائل لاک کردی گئی ہے ،انسٹاگرام پروفائل کی جانچ پڑتال کی دوبارہ بحال کردی جائے گی۔
