اہم خبریں

گلو کار عاطف اسلم کیلئے بہت بڑا غم،شو بز کی دنیا میں ہلچل مچ گئی

لاہور (اے بی این نیوز) پاکستان کے نامور گلوکار اور بین الاقوامی شہرت یافتہ فنکار عاطف اسلم کے والد محمد اسلم انتقال کر گئے۔

عاطف اسلم کے والد کافی عرصے سے علیل تھے۔

77 سالہ محمد اسلم کی نماز جنازہ ویلنسیا ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔

عاطف اسلم کے والد کے انتقال کی خبر ملتے ہی فنکاروں، شوبز شخصیات اور لاکھوں مداحوں نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر عاطف اسلم کے والد کی وفات کے حوالے سے ہمدردی اور دعاؤں کے پیغامات شیئر کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں :قومی اسمبلی میں نئی صورتحال پیدا ہو گئی،پی ٹی آئی کو نئی پیش کش ،وجہ جا نئے کیوں

متعلقہ خبریں