اہم خبریں

کرینہ کپور کیٹ ونسلیٹ کے کردار سے متاثر

ممبئی (اے بی این نیوز) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کے ایک مشہور کردار سے متاثر ہوکر فلمساز ہنسل مہتا کی نئی آنے والی فلم میں کام کرنے کا فیصلہ کیا۔کرینہ کپور نے اپنی نئی فلم جس کا نام ممکنہ طور پر بکنگھم مرڈرزہوگا، اس فلم میں کام کرنے کے لییوہ کیٹ ونسلیٹ کی مشہور سیریز میئر آف ایسٹ ٹائون میں ادا کیے گئے جاسوس کے کردار سے متاثر ہوئیں۔انہوں نے مشہور جریدے ورائٹی کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ میں ہنسل مہتا کے نئے آنے والے پراجیکٹ میں ایک ماں اور جاسوس کا کردار ادا کر رہی ہوں گی جسے بکنگھم شائر کے ایک چھوٹے سے قصبے میں ہونے والے ایک قتل کیس کی تفتیش کرنی ہے۔انہوں نے بتایا کہ مجھے سیریز میئر آف ایسٹ ٹاون بہت پسند ہے اور جب ہنسل مہتا میرے پاس آئ

متعلقہ خبریں