اہم خبریں

معروف ٹک ٹاکر رجب علی بٹ کی ضمانت منظور

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کچہری،معروف ٹک ٹاکر رجب علی عرف رجب بٹ کا ناجائز اسلحہ کیس میں عدالت نے ضمانت منظور کرلی،

ملزم رجب علی عرف رجب بٹ کو پنجاب پولیس نے آج عدالت میں پیش کیا ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد کاشف پاشا نے ملزم کے خلاف مقدمے پر سماعت کی عدالت نے پچاس ہزار مچلکوں پر رجب بٹ کی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت کا ملزم کو رہا کرنے کا حکم

بھارتی بھکاری ساڑھے 7 کروڑ روپے دولت، ڈیڑھ کروڑ مالیتی 2 فلیٹ ، 3 دکانوں کا مالک نکلا

متعلقہ خبریں