اہم خبریں

بلال اشرف اور مایا علی کی شادی ،افوہ یا حقیقت،دونوں کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)پاکستان کے معروف اداکار بلال اشرف اور اداکارہ مایا علی کا شادی ہونے والی ہے یا صرف افواہ ، دنوں کا بیان سامنے آگیا ۔تفصیلات کے مطابق دونوں ایک شو میں مدعو تھے اینکر کی طرف سے شادی کی افواہوں سے متعلق پوچھے گیے سوال کے جواب میں اداکار بلال اشرف کا کہنا تھا کہ ’ اس حوالے سے کیا کہیں، لوگو ں کا جو دل چاہتا ہے بولتے رہتے ہیں ، لوگوں کا تو کام ہے باتیں کرنا تو کرتے رہیں گے جبکہ اداکارہ مایا علی نے کہا کہ ’لوگوں کا کام ہے کچھ تو لوگ کہیں گے ‘۔جس پر میزبان نے کہا کہ کوئی بات نہیں ہےاس پر کیا بات کرنی ۔

متعلقہ خبریں