لاہور (نیوزڈیسک) ای چالان سے بچنے کیلئے معروف ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو جعلی نمبر پلیٹ لگانا مہنگا پڑ گیا۔مشہور ٹک ٹاکر ندیم نانی والے کو گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ (IK 804) لگانے کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا۔
ملزم ندیم نانی والا مہنگی ترین گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ لگا کر 2 سال سے گاڑی استعمال کر رہا تھا۔پولیس نے جانچ پڑتال کی تو معلوم ہوا مہنگی ترین گاڑی 2022 سے رجسٹرڈ ہی نہیں تھی۔
بغیر اجازت پرامن اجتماع پر حکومتی پابندی عدالت میں چیلنج