اہم خبریں

لیجنڈ گلوکارہ آشا بھوسلے کو 91 ویں سالگرہ مبارک

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )آج لیجنڈری ہندوستانی گلوکارہ آشا بھوسلےکی 91 ویں سالگرہ ہے۔آشا بھوسلے ہندی پلے بیک گلوکاروں میں سے سب سے زیادہ 12,000 گانے ریکارڈ کرواچکی ہیں.

انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 1943 میں کیاجو چھ دہائیوں پر محیط ہے۔ان کے پاس موسیقی کی تاریخ میں سب سے زیادہ گانے ریکارڈ کرانے کا گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ بھی ہے۔
ان کے مشہور گانوں میں تو تو ہے وہی دل نے جسے اپنا کہا،یہ راتیں یہ موسم،چرا لیا ہے تم نے جو دل کو،یہ میرا دل یار کا دیوانہ۔
مزیدپڑھیں: معرکہ لاہور، جنگ میں پکڑی گئی بھارتی جنرل نرنجن پرساد کی جیپ

متعلقہ خبریں