لاہور ( نیوز ڈیسک )پاکستانی گلوکار ملکو نے سڈی بس اے کے عنوان سے ایک نیا گانا جاری کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گانے کے بول اور کمپوزیشن بھی گلوکارہ ملوکو نے خود کی ہے۔ٹی وی چینل نے بتایا کہ گانے کی موسیقی مجتبیٰ علی چونی نے ترتیب دی ہے، اور ویڈیو سلیم خان نے ڈائریکٹ کی ہے۔
مزید پڑھیں: جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر افغان شہریوں کا حملہ، جھنڈا جلانے کی کوشش