اہم خبریں

شادی کا خوبصورت آغاز عمرہ سے کروں گی،راکھی ساونت کی میسور والوں کو بھی بڑی تنبہہ

ممبئی (نیوزڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ اپنی شادی کے خوبصورت سفر کا آغاز عمرے سے کریں گے۔ راکھی کا کہنا تھاکہ جسے اللہ جوڑتا ہے اسے کوئی توڑ نہیں سکتا۔رشتہ توڑنے کی کوشش کرنیوالے جہنم میں جلیں گے کچھ لوگ انکی شادی شدہ زندگی کو خراب کرنا چاہتے ہیں جبکہ انکے اور انکے شوہر عادل خان کے درمیان علیحدگی کروانے کی کوشش کر رہے ہیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ راکھی ساونت کی ایک ویڈیو زیر گردش ہے جس میں انہیں میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں