کراچی (نیوز ڈیسک )معروف پاکستانی اداکارہ میرا کا بازو فریکچر ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق میرا شوٹنگ کے دوران بری طرح
مزید پڑھیں:شہرت، پیسہ عیش وعشرت کا حصہ،اہم مشکل وقت میں آپ کیساتھ کون کھڑا ہے؟ ثانیہ مرزا
زخمی ہوگئیں جس میں ان کے بازو میں فریکچر ہوگیا۔ قریبی لوگوں نے اسے ہسپتال منتقل کر دیا۔اداکارہ کو فوری طبی امداد کے
لیے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے انہیں 10 دن آرام کا مشورہ دیا ہے۔واضح رہے کہ جب یہ واقعہ پیش آیا تو وہ ایک نئے پروجیکٹ کی شوٹنگ کر رہی تھیں۔