اہم خبریں

گوہر خان نے عمرہ ادائیگی کے دوران پہلی بار اپنے بیٹے کا چہرہ دکھادیا

ریاض(نیوز ڈیسک )معروف اداکارہ گوہر خان نے عمرہ ادائیکی کے دوران پہلی بار اپنے بیٹے ذہان کا چہرہ دکھایا۔تفصیلات کے مطابق گوہر خان
مزید پڑھیں:واٹس ایپ کا چیٹ میں تین پیغامات پن کرنے کا فیچر متعارف

اپنے شوہر زید دربار کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ میں موجود ہیں جہاں انہوں نے اپنے بیٹے کی تصویر کھینچ کر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

شائقین نے اسے کافی پسند کیا۔واضح رہے کہ گوہر خان نے پہلی بار اپنے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔ گوہر خان نے 2020 میں

سوشل میڈیا اسٹار اور کوریوگرافر زید دربار سے شادی کی تھی۔

متعلقہ خبریں