بمبئی(نیوزڈیسک)معروف بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے کہا کہ عادل خان درانی سے شادی میں سلیمان خان کا بڑا ہاتھ ہے ۔ اور میں اپنی نئی زندگی سے بہت خوش ہوں۔ سلیمان خان عادل درانی سے بہت پیار کرتے ہیں ۔ بھائی سلیمان خان نے میرا گھر بسانے میں اہم کردار ادا کیا۔ بھارتی اداکارہ فاطمہ خان کا کہنا ہے کہ عادل درانی نے شادی کا اعتراف اس لئے کیا تھا کیونکہ انہیں اپنے گھروالوں سے بات کرنا تھی سب گھروالوں کو راضی بھی کرنا تھا ۔ جب سب نے رضامندی کا اظہار کیا تو میں نے بھی قبول کرلیا۔ اورعادل خان نے شادی کا اعلان کردیا ۔















