اہم خبریں

چیک ریپبلک کی دوشیزہ نے مس ورلڈ2024 کا مقابلہ جیت لیا

ممببئی (نیوز ڈیسک )ہفتہ کے روز ممبئی میں مس ورلڈ 2024 کا مقابلہ منعقد ہوا جس میں چیک ریپبلک کی کرسٹینا پیز نے مس ورلڈ 2024 کا مقابلہ جیت لیا اور انہیں تاج پہنایا گیا ،تفصیلات کے
مزید پڑھیں:پی ٹی آئی آج ملک بھر میں دھاندلی کے خلاف مظاہرے کریگی

مطابق اس سال بین الاقوامی مقابلہ ممبئی انڈیا میں منعقد ہوا۔مقابلے میں فٹنس، خوبصورتی، ٹیلنٹ دیکھا جاتا ہے،۔ لبنان کی یاسمینہ زیتون رنر اپ رہیں۔ پیزکووا نے کہا کہ میں ایک عالمی پلیٹ فارم پر

اپنے ملک کی نمائندگی کرنے پر فخر محسوس کر رہی ہوں۔

متعلقہ خبریں