جھانوی کپور کی جم میں ورزش کرتے ویڈیو وائرل

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ جھانوی کپور اپنی خوبصورتی اور حیرت انگیز انداز کے لیے جانی جاتی ہیں۔ اداکارہ خود کو فٹ رکھنے کے لیے
مزید پڑھیں:رانا ثنا نے فضل الرحمن سے مثبت بات چیت کی تصدیق کردی

بھاری ورزش بھی کرتی ہیں۔ حال ہی میں ان کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ بھاری ورزش کر رہی ہیں،