اہم خبریں

نصیرالدین کاپاکستان میں اپنی کتاب بیچنےوالےکیخلاف قانونی کارروائی کافیصلہ

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کےنامو راداکارنصیرالدین شاہ نےپاکستان میں اپنی کتاب غیرقانونی چھپوانےاورفروخت کرنےوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کاعندیہ دےدیا۔

بھارتی ٹی وی کےمطابق بالی ووڈفلم انڈسٹری کےناموراداکارنصیرالدین شاہ نےمداحوں کو خبردار کیا کہ ان کی کتاب کا پاکستان میں غیر قانونی طور پر اردو ترجمہ چھاپا اور بیچا جارہا ہے۔

مزیدپڑھیں:پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز میں گیس کنکشن دوبارہ کھول دیئے گئے

اداکار نے بتایا کہ2014 میں ان کی چھپنے والی کتاب’ ’And Then One Day‘ ‘کا اردو ترجمہ پاکستانی ناشر نے بغیر اجازت چھاپا ہے۔

نصیرالدین نےلکھاکےان کااس ترجمےکےساتھ کوئی تعلق نہیں ہے اور ان کا ارادہ ہے کہ وہ اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں۔

متعلقہ خبریں