لاہور ( اے بی این نیوز )گلوکار علی ظفر نے ان پر جنسی ہراسانی کے الزام لگانے والی گلوکارہ میشا شفیع کو معاف کر دیا، ایک پوڈ کاسٹ میں علی ظفر نے بتایا کہ وہ وقت مجھ پر اور میری فیملی پر بے انتہا مشکل ثابت ہوا۔
مزید پڑھیں :پی ایس ایل،سیزن 9 ،علی ظفر آواز کا جادو جگائیں گے
میں رات و رات ایک ولن بن گیا تھا اور چند کے علاوہ پاکستان میں کوئی بھی میری بات سننے کو تیار نہیں تھا،، اس دوران میری بیوی، بچے اور فیملی نے مجھے بہت ہمت دی