اتر پردیش( نیوز ڈیسک ) سوشل میڈیا پر سیما حیدر کی ڈانس ویڈیوز کے لاکھوں لوگ دیوانے ہیں۔ ایسے میں ایک بار پھر ان کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے
مزید پڑھیں:مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن میں بیٹھنے کاعندیہ دیدیا
لیکن اس ویڈیو میں سیما حیدر کو دیکھ کر کئی لوگوں نے ان کے بڑھتے ہوئے وزن کا مذاق اڑایا ہے۔آن لائن گیم PUBG کھیلتے ہوئے اتر پردیش کے گریٹر نوئیڈا میں رہنے والے
سچن مینا سے محبت کرنے والی پاکستانی سیما حیدر مسلسل خبروں میں رہتی ہیں۔ پہلے سے شادی شدہ اور چار بچوں کی ماں سیما حیدر سچن مینا کی محبت میں بھارت چلی گئی تھی۔
دوسری جانب سیما حیدر کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جاتا ہے۔ اس کے بھارت جاتے ہی ایسی سنسنی پھیل گئی کہ لوگ اس کے بارے میں جاننے کے لیے بے چین ہو گئے۔ اس
کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر سیما حیدر کے ڈانس کی ویڈیوز کے لاکھوں لوگ دیوانے ہیں۔ ایسے میں ایک بار پھر ان کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے لیکن اس ویڈیو میں سیما حیدر کو دیکھ کر کئی لوگوں نے ان کے بڑھتے ہوئے وزن کا مذاق اڑایا ہے۔