اہم خبریں

جل بینڈ سے شہرت پانیوالے اداکار گوہر ممتاز کی ٹی وی اسکرین پر واپسی

ممبئی(نیوزڈیسک)جل بینڈ سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار اور اداکار گوہر ممتاز ایک بار پھر ڈرامہ سیریل ’’داغ دل‘‘ کے ساتھ ٹی وی اسکرین پر واپس آگئے،بھارتی ٹی وی کے مطابق آنے والے ڈرامہ سیریل میں گوہر ایک صحافی اور اینکر پرسن کا کردار نبھا رہے ہیں جو معاشرے کی برائیوں کو بے نقاب کرتا ہے۔اس ڈرامے سے گوہر ممتاز کی 4 سال بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی ہو رہی ہے، اس سے قبل وہ ڈرامہ سیریل ’’میرے ہمدم‘ ‘میں نظر آئے تھے۔

متعلقہ خبریں