اہم خبریں

اداکارہ عائزہ خان کی سالگرہ

لاہور ( اے بی این نیوز    )اداکارہ عائزہ خان کی سالگرہ ،، عائزہ خان 15 جنوری 1991 کو پیدا ہوئیں ،، 18 سال کی عمر میں پہلے ڈرامے تم جو ملے سے کیرئیر کا آغاز کیا ، عکس، پیارے افضل، تم کون پیا، بکھرا میرا نصیب، میرے پاس تم ہو اور تھوڑا سا حق جیسے کامیاب ڈراموں میں کام کرچکیں

متعلقہ خبریں