ٹوکیو(نیوزڈیسک) مشہور ہالی ووڈ اداکار کرسٹیان اولیوربیٹیوں سمیت جاں بحق ۔ ان کا طیارہ کریبین سی میں گر کر تباہ ہوا،کوسٹ نے فوری کارروائی کی لیکن 51 سالہ کرسٹیان اولیور ،10 سالہ بیٹی مدیتا،12بیٹی سالہ انک ،پائلٹ سمیت جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کرسٹیان اولیور بیٹیوں سمیت گریناڈائنز سے سینٹ لوشیا جا رہے تھے کہ ان کا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا،کوسٹ گارڈ نے جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں سمندر سے نکال لیں،ناگہانی کرسٹیان اولیور نے انسٹاگرام پر اپنی آخری پوسٹ میں ایک تصیور کے کیپشن میں لکھا کہ جنت سے سلام، 2024 ہم یہاں آئیں گے۔ واضح رہے کہ اولیور نے ٹی وی سیریز سیوڈ بائی دی بیل سے شہرت حاصل کی ۔