اہم خبریں

اداکارہ صبا فیصل ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹر نکلیں

لاہور ( اے بی این نیوز    ) اداکارہ صبا فیصل ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹر نکلیں، اس اداکارہ کے زیر استعمال پانچ گاڑیاں ہیں جن کے ٹوکن نہیں لگوائے گئے، محکمہ ایکسائز کی ٹیم نے جب نواز شریف انٹر چینج پر اداکارہ کی گاڑی کے کاغذات چیک کئے تو ٹوکن اپ ڈیٹ نہ تھے۔ لیکن ادکارہ صبا فیصل نے موقع پر ہی ٹوکن کی فیس جمع کرا دی۔

متعلقہ خبریں