نیویارک(نیوزڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ ’’فیس بک‘‘ نے اپنے میسینجر کو واٹس ایپ کی طرح اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ کرنے سمیت اس میں ایڈٹ کا فیچر بھی پیش کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیس بک کی جانب سے بلاگ پوسٹ میں تصدیق کی گئی کہ میسینجر پر اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ فیچر سمیت ایڈٹ کا فیچر پیش کر دیا گیاہے ۔
