اہم خبریں

دنیا کی آدھی آبادی اسمارٹ فون استعمال نہیں کرتی،رپورٹ

واشنگٹن(نیوزڈیسک) دنیا کی آدھی آبادی اسمارٹ فون استعمال نہیں کرتی،جی ایس ایم ایسوسی ایشن کی موبائل کنیکٹیوٹی 2023رپورٹ جاری کر دی گئی۔ دنیا کے 4اعشاریہ 3 بلین آباد ی اسمارٹ فونز ہیں باقی صارفین کے پاس سمارٹ فونز نہیں،باقی لوگ اب بھی 3Gانٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں دنیا کا ہر تیسرا موبائل استعمال کرنے والا انٹر نیٹ کیلئے 3G موبائل کا استعمال کرتا ہے ۔

متعلقہ خبریں