اہم خبریں

ایمیزون کے انٹرنیٹ رابطے کےلیے پہلے 2 سیٹلائٹس فلوریڈا سے خلا میں روانہ

ریوڈی جنیرو(نیوزڈیسک)ایمیزون نے انٹرنیٹ، نیٹ ورک کے لیے اپنے پہلے 2 سیٹلائٹس خلا میں روانہ کر دیئے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اٹلس 5 راکٹ کے ذریعے ایمیزون کے لوگو سے مزین 2 سیٹلائٹس کو فلوریڈا سے خلا میں روانہ کیا گیا۔ مقصد خلا میں ایمیزون کی ٹیکنالوجی کے ابتدائی حصے کی جانچ کرنا ہے۔

متعلقہ خبریں